آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر وینا ملک سیخ پا ہو گئیں
لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے پر سیخ پا ہو گئیں۔
ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 30 سال تک ہمارے پیارے ملک کو جن چوروں ڈاکوؤں اور غداروں نے لوٹا آج ان کو پروڈکشن آرڈرز کے ذریعے اسمبلی میں بلایا جارہا ہے، سپیکر اسد قیصر قوم کے ٹیکس کے پیسے سے چلنے والی اسمبلی میں چوروں کو بلا کر آپ ہمیں مایوس کر رہے ہیں۔

معروف اداکارہ Ù†Û’ وزیر اعظم Ú©Ùˆ مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاØ+ب قوم صرف امید پر بھوکی سوتی رہی ہے کہ ایک دن عمران خان وزیر اعظم بنے گا اس قوم Ú©Ùˆ لوٹنے والوں کا اØ+تساب ہو گا مگر قوم Ú©Ùˆ لوٹنے والوں Ú©Ùˆ پھر سے اسمبلیوں میں بلایا جا رہا ہے قوم آپ Ú©Û’ ساتھ ہے ان کا تگڑا اØ+تساب کریں۔
وینا ملک کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان میں آج بھی غریب کیلئے الگ اور امیر کے لیے الگ الگ قانون ہے۔غریب روٹی چوری کرتا پکڑا جائے تو پوری عمر جیل میں گزارنی پڑتی ہے مگر جن کرپٹ سیاستدانوں کی وجہ سے روٹی چوری کرنے پر مجبور ہوتا ہے ان کی پروڈکشن آرڈرز کے زریعے آنیاں جانیاں لگی رہتی ہیں۔